: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلہ دیش پولس نے نئے سال کے موقع پر دہشت گردانہ حملے کی سازش کرنے والے پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔سمجھا جاتا ہے کہ پانچوں گرفتار دہشت گرد
جماعت المجاہدین بنگلہ دیش سے منسلک ہیں۔دہشت گردوں کی اسی تنظیم نے گزشتہ جولائی میں ڈھاکہ کے ایک کیفے پر بھی حملہ کیا تھا جس میں 22 افراد کی موت ہو گئی تھی۔